Online appointment system
Tahir Homeopathic Hospital & Research Institute Rabwah Pakistan
ضروری ہدایات
مریضوں کی سہولت کے لئے ادارہ طاہر ہومیوپیتھک ہسپتال اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ ربوہ appointmentسٹم شروع کر رہا ہے ۔ جس کے لئے درج ذیل ہدایات نوٹ فرمالیں۔
- Appointment کے لیے https://www.thhri.org رابطہ کریں ۔
- Appointment صرف بیرون از ربوہ کے مریضان کے لئے ہیں۔
- مقررہ تاریخ والے دن صبح 11:00بجے تک پہنچا لازمی ہوگا۔ بعداز ٹوکن ایشو نہیں کیا جائے گا۔
- ایک شناختی کارڈ پر صرف ایک مریض کے لئے appointemnt لی جا سکتی ہے ۔ والدین اپنے شناختی کارڈ پر بچوں کے لئے appointemnt لے سکتے ہیں ۔
- چیک اپ ٹوکن نمبر کی ترتیب سے ہوگا ۔ appointemnt میں وقت نہیں ہوگا آنے پر جو ٹوکن نمبر ایشو کیا جائے اس پر مریض چیک ہوگا ۔
- میل سائیڈ اور فی میل سائیڈ کی الگ الگ appointemnt ہو گی ۔
- Appointment دو دن قابل حاصل کرنا ضروری ہوگی نیز صبح 08:00 تا دوپہر 02:00 بجے تک لی جاسکتی ہے ۔
- Appointment سے ایک دن قبل درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کر کے کنفرم ضرور کر لیں۔
- Appointment حاصل کرنے کے بعد نہ آنے کی صورت میں اطلاع کرنا ضروری ہوگا.
مزید معلومات کے لئے صبح 10:00 بجے تا دوپہر 01:00بجے تک درج ذیل نمبرز پر رابطہ کرلیں۔
(0092-47-6213898)(0092-47-6212685)(0092-47-6216174)
Accept and Continue to Online Appointment→